جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے روبرو آرمی چیف کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہونے والے بیرسٹر فروغ نسیم کو اہم عہدے پر تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فروغ نسیم کو حکومت نے دوبارہ وفاقی وزیر برائے قانون بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے دن سینیٹر فروغ نسیم ایوان صدر میں بطور وفاقی وزیر قانون حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹر فروغ نسیم نے آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع کیس کی سپریم کورٹ کی سماعت کی وجہ سے انہوں نے 26 نومبر بروز منگل کو استعفیٰ دے دیا تھا اور اس استعفے کا مقصد اس کیس کی پیروی کرنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…