جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلہ، عدالت نے راستے بند نہیں کئے، اب ہم صرف ڈیڑھ ماہ کے دوران کیا کریں گے؟ اٹارنی جنرل نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل انور منصور خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چھ ماہ کی توسیع دینے کا مقصد عدالت نے راستے بند نہیں کیے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کے دوران قانون سازی ہو جائے گی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہی آرڈر پچھلے 70 سال

سے پاس ہو رہے تھے ہم نے بھی وہ ہی کیا، اپنی طرف سے حکومت نے کوئی نئی چیز شامل نہیں کی تھی، اٹارنی جنرل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عدالت نے فیصلہ دیا اس پر عملدرآمد کریں گے، انہوں نے کہا کہ کوئی ایشو نہیں، قانون سادہ اکثریت کے ساتھ پاس ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…