جوڈو کراٹے، بینکاک کے شعلے، بغداد کی راتیں،مولانافضل الرحمان کے مارچ اوردھرنے میں کیا ہونیوالا ہے؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ فضل الرحمان اور دوسرے لوگوں سے بات چیت جاری ہے،مولانا فضل الرحمان فیس سیونگ مانگ رہے ہیں او رہو سکتا ہے کہ درمیانی راستہ نکل آئے اوران کی جان چھوٹ جائے، جورابطوں… Continue 23reading جوڈو کراٹے، بینکاک کے شعلے، بغداد کی راتیں،مولانافضل الرحمان کے مارچ اوردھرنے میں کیا ہونیوالا ہے؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی