وزارت خزانہ اور تاجر نمائندوں کے درمیان مذاکرات ،آج بروز بدھ ہڑتال ہوگی یا نہیں؟ بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ اور تاجر نمائندوں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعدتاجروں نے (آج)بدھ کو بھی ملک بھر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو نئے ٹیکسز کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط سے متعلق حکومتی پالیسی کے خلاف تاجر… Continue 23reading وزارت خزانہ اور تاجر نمائندوں کے درمیان مذاکرات ،آج بروز بدھ ہڑتال ہوگی یا نہیں؟ بڑا اعلان کردیاگیا