خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ کسی صورت قبول نہیں،پیرا 66 لکھنے والے جج کا دماغی توازن ٹھیک نہیں،اٹارنی جنرل انور منصور نے جج کے خلاف بولتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے تفصیلی فیصلے کا یپیرا 66 لکھنے والے جج کا دماغی توازن ٹھیک نہیں،ایسے شخص کو کسی بھی صورت میں جج نہیں رہنا چاہیے۔سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے تفصیلی پر نجی ٹی وی… Continue 23reading خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ کسی صورت قبول نہیں،پیرا 66 لکھنے والے جج کا دماغی توازن ٹھیک نہیں،اٹارنی جنرل انور منصور نے جج کے خلاف بولتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا











































