سموگ سے چھٹکارا ، زرتاج گل نے شاندار اعلان کر دیا

1  دسمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی )موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ ملک میں سموگ پر قابوپانے اور آلودگی سے پاک ماحول کے فروغ کے لئے جامع اقدامات کئے جارہے ہیں،اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان کو ٹیکنالوجی کے استعمال سے اینٹیں بنانے کی تربیت دی جائے گی۔سرکاری ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ بھٹہ مالکان کو آسان شرائط پر قرضے دئیے جائیں گے تاکہ انہیں نئی ٹیکنالوجی پر منتقل

کرنے میں مدد دی جاسکے۔ وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا کہ لاہور اور پنجاب کے دیگر اہم شہروں میں بڑے پیمانے پر درخت کاٹنے اور خلاف ضابطہ ترقیاتی سرگرمیوں کی  وجہ سے ماحول متاثر ہوا ہے۔ملک میں آلودگی کی بنیادی وجہ گاڑیوں سے دھوئیں کا اخراج ہے اور اسے کم کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری شعبے اور دیگر گاڑیوں میں یورو فور پٹرول اختیار کرنے سے دھوئیں کا اخراج کم کرنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…