ملازمتوں کے حوالے سے بیان فواد چوہدری کے گلے پڑ گیا وفاقی وزیر وضاحتیں دینے لگے ،جانتے ہیں اب کی بار کیاکہا؟
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ گزشتہ روز ایک تقریب میں ملازمتوں کے حوالے سے میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ بدھ کو جاری ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ میرا مدعا یہ تھا اور آج بھی… Continue 23reading ملازمتوں کے حوالے سے بیان فواد چوہدری کے گلے پڑ گیا وفاقی وزیر وضاحتیں دینے لگے ،جانتے ہیں اب کی بار کیاکہا؟