آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
بہاولنگر(این این آئی)۔پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب سے خو فز دہ ہیں شعور وآگاہی کے بغیر آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنا ممکن نہ ہے۔پاکستان کی ترقی کئے لئے پاکستان کی بڑھتی ہو ئی آبادی کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔ آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر… Continue 23reading آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف