منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

فیاض الحسن چوہان کے دوبارہ وزیر اطلاعات بنتے ہی ن لیگ میدان میں آگئی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) ُپنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان جیسے بدکلام کو اطلاعات کی وزارت دوبارہ دینا افسوسناک ہے،فیاض چوہان نے ہندو برداری کے متعلق جو زبان استعمال کی وہ آج بھی زبان زدعام ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کو وزیراطلاعات بنانے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ فیاض چوہان وزیراطلاعات بنانے کا مقصد صرف حکومتی نااہلیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔پاکستان میں پہلی حکومتی آئی ہے

جس کا ایجنڈا عوامی مسائل کا حل نہیں بلکہ اپوزیشن کو ٹارگٹ کرنا ہے۔عمران خان پوری پاکستان کا گند اکٹھاکرلیا ہے۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کو فیاض چوہان جیسے نالائقوں کی اشد ضرورت ہے۔جو شخص وزارت ملتے ہی میگھا اور نرگس کو حاجن بنانے کا ویژن لے کر آئے اس سے شوبز انڈسٹری اور میڈیا کیا توقعات وابستہ کرسکتا ہے۔فیاض چوہان کو وزیراطلاعات بنانے کا مطلب پنجاب سے کلچر کا خاتمہ کرنا ہے۔جن لوگوں کا تہذیب اور کلچر سے تعلق نہیں وہ اس کو فروغ کیا دینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…