بلاول زرداری کی مسلح افواج کو شہریوں کی گرفتاری اور حراست میں رکھنے کے لامحدود اختیار ات پر شدید تنقید،بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے ایکشن ان ایڈ آف سول پاور آرڈیننس کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرڈیننس مسلح افواج کو شہریوں کی گرفتاری اور حراست میں رکھنے کی لامحدود اختیار دیتا ہے،ایسے اقدامات عسکریت پسندی خاتمے اور امن و امان کے دعوؤں… Continue 23reading بلاول زرداری کی مسلح افواج کو شہریوں کی گرفتاری اور حراست میں رکھنے کے لامحدود اختیار ات پر شدید تنقید،بڑا مطالبہ کردیا