عوام کو ایک اور جھٹکا،ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی اورآٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیاگیا
لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر جہاں ایک طرف چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے تو دوسری طرف 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس کمی اور اضافے کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی… Continue 23reading عوام کو ایک اور جھٹکا،ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی اورآٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیاگیا