صرف 22ماہ کے دوران کتنے ارب روپے خزانے میں جمع کروائے؟چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کامنطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے نیب نے گزشتہ 22ماہ کے دوران 71ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے جبکہ600بدعنوانی کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں جمع کروائے۔ نیب کی بدعنوان عناصر احتساب… Continue 23reading صرف 22ماہ کے دوران کتنے ارب روپے خزانے میں جمع کروائے؟چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف