جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کیا عالمگیر وزیر کوواقعی پنجاب یونیورسٹی سے اٹھایا گیا؟ گمشدگی سے قبل سابق طالبعلم کی آخری لوکیشن سامنے آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق طالبعلم عالمگیر وزیر کوجامعہ سے اٹھانے کے شواہد نہیں ملے ۔ گمشدگی سے قبل عالمگیر وزیر کی آخری لوکیشن برکت مارکیٹ معلوم ہوئی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کا

امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، یونیورسٹی طلبہ قانونی دائرے میں آزاد ہیں تاہم حکومتی اداروں کے خلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں۔مخصوص دانشور طبقہ یونیورسٹی کے معاملات میں دخل اندازی سے باز رہے، کسی طلبہ تنظیم و تعلیمی سرگرمیوں میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…