اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کرنے میں ارکان سندھ اسمبلی بازی لے گئے
کراچی(این این آئی)ارکان اسمبلی کی جانب سے ظاہر کردہ اثاثوں میںسندھ اسمبلی کے ارکان کے پاس باقی تینوں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی ملکیت میں موجود ہتھیاروں سے تقریبا دوگنا ہتھیار ہیں۔سال 2018 کے لیے ارکان اسمبلی کی جانب سے جمع کروائے گئے اثاثوں کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں سے تعلق رکھنے والے 71 ارکان… Continue 23reading اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کرنے میں ارکان سندھ اسمبلی بازی لے گئے