ان کمپنیوں کے آئل اور گھی ہرگز استعمال نہ کریں،جانتے ہیں چیکنگ کے دوران کتنی کمپنیزکے نمونے مضر صحت اور ناقص نکلے؟فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا
لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی سیمپلنگ کے نتائج جاری کر دئیے،317 کمپنیزکے آئل،گھی نمونوں کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 47 مضر صحت، 56 میں معمولی نقائص پائے گئے ، فیل ہونے والے مختلف برانڈز کا68ہزار 120کلوگھی اور آئل برآمد کر کے تلف کر دیا… Continue 23reading ان کمپنیوں کے آئل اور گھی ہرگز استعمال نہ کریں،جانتے ہیں چیکنگ کے دوران کتنی کمپنیزکے نمونے مضر صحت اور ناقص نکلے؟فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا