رات گئےاسلام آبادایئرپورٹ پر دلچسپ صورتحال، غلام سرورترکی جانے کیلئے اپناپاسپورٹ لانے کے بجائے کس کا اٹھا لائے؟وفاقی وزیر بڑی مشکل میں پھنس گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرایوی ایشن غلام سرور خان ترکی جاتے ہوئے اپنا پاسپورٹ گھر چھوڑ آئے، غلطی سے اپنی اہلیہ کا پاسپورٹ اٹھا لائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرایوی ایشن غلام سرور خان نے رات گئے استنبول کیلئے پرواز پکڑنا تھی تاہم جلدی میں وزیرایوی ایشن غلام سرورخان ترکی جاتے ہوئے اپنا پاسپورٹ گھرچھوڑآئے اوراہلیہ کاپاسپورٹ… Continue 23reading رات گئےاسلام آبادایئرپورٹ پر دلچسپ صورتحال، غلام سرورترکی جانے کیلئے اپناپاسپورٹ لانے کے بجائے کس کا اٹھا لائے؟وفاقی وزیر بڑی مشکل میں پھنس گئے