جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی وجہ سے زرتاج گل اور نجم سیٹھی آمنے سامنے ، میرا سیٹھی سے متعلق غیراخلاقی ٹویٹ پر نجم سیٹھی غصے میں آگئے زرتاج گل بھی خاموش نہ رہیں، کھری کھری سنادیں‎

datetime 1  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی اکاؤنٹ کی وجہ سے زرتاج گل اور نجم سیٹھی آمنے سامنے،تفصیلات کے مطابق زرتاج گل کے جعلی اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی گئی کہ یہ ہیں جناب نجم سیٹھی صاحب اور یہ تصویر ہے انکی بیٹی کی۔۔

اور یہ پپی لینے والا اسکا دولہا نہیں دوست ہے اور دلہا آگے آگے چل رہا ہےجس پر نجم سیٹھی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر صاحبہ آپکو ٹھنڈ تو نہیں لگ رہی؟ یہ میرا بیٹا علی سیٹھی ہے۔ فورا ًمعافی مانگوجس پر زرتاج گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ریٹارڈڈ چڑیا۔۔ یہ لیول ہے آپکی انویسٹیگیٹو جرنلزم کا؟ جعلی اکاؤنٹ کو جواب دے رہے ہیں اور مجھے معافی مانگنے کا کہہ رہے ہیں؟ یہ جانتے ہیں کہ میں نے انہیں پچھلے سال ایک بیوقوفانہ ٹویٹ کی وجہ سے بلاک کیاتھا اور اس آدمی کو معلوم ہے کہ میرا اصل اکاؤنٹ کونسا ہے۔زرتاج گل نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مجھ پر غلط الزام لگایا ہے اسلئے آپ مجھ سے معافی مانگو،یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی نے شادی کرلی تھی اور جس تصویر میں ایک شخص میرا سیٹھی کو چوم رہا ہے یہ شخص نجم سیٹھی کا بیٹا اور میرا سیٹھی کا بھائی ہے جس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے غلط رنگ دینے کی کوشش کی ۔ نجم سیٹھی کے جواب کے بعد کچھ سوشل میڈیا صارفین نے مذمت کی، کافی سوشل میڈیا صارفین بتانے کی کوشش کرتے رہے کہ یہ اکاؤنٹ فیک ہے اور کچھ سوشل میڈیا صارفین نے نجم سیٹھی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپکو یاد نہیں کہ آپ نے کچھ عرصہ پہلے وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ پر کس قسم کا کیچڑ اچھالا اور ذاتی حملے کئے تھے​۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…