پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 43 کھرب 75 کروڑ کاسکینڈل،اتنی بڑی رقم کہاں گئی اور کس نے استعمال کی؟سنسنی خیز انکشافات، حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے
اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی دور حکومت کا مالی بے ضابطگی کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، 43 کھرب 75 کروڑ کے پرانے 500 روپے والے نوٹوں کا ریکارڈ غائب ہوگیا، کھربوں روپے کے سکینڈل کا آڈٹ کرنے والے حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل رپورٹ میں… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 43 کھرب 75 کروڑ کاسکینڈل،اتنی بڑی رقم کہاں گئی اور کس نے استعمال کی؟سنسنی خیز انکشافات، حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے