اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے کل قرضے حیران کن حد تک بڑھ گئے، حکومت بھی سٹپٹا کر رہ گئی، کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں حکومت نے 344 ارب روپے کا نیا قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کل قرضے 32 ہزار 130 ارب روپے تک پہنچ گئے۔کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکومت ایک قرض اتارنے کے چکر میں دوسرا قرض لے رہی ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے نومبر 2019 کے

دوران قرضوں میں 344 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد حکومتی قرضے 32 ہزار 130 ارب روپے تک پہنچ گئے جبکہ نومبر 2018 میں حکومتی قرضے 26 ہزار 452 ارب روپے تھے۔اس طرح نومبر 2018 سے نومبر 2019 کے درمیان قرضوں میں 5 ہزر 678 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…