اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کاتکبر کم نہ ہوا،گاری کو معمولی سی ٹکر لگنے پر آپے سے باہر ہو گئے ،ڈرائیور کو سرعام گالیاں،ٹھوکریں مارتے رہے

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گاڑی کو ٹھوکر لگنے پر شدید غصے میں آگئے ، گاڑی کی چابیاں نکال کر ڈرائیور پر شدید برہم ، دھمکیاں اور گالیاں دے دیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سی حملہ کیس کے ملزم بیرسٹر حسان نیازی اپنی گاڑی کو دوسری گاڑی سے ٹکر لگنے پر شدید غصے میں آگئے ، دوسری گاڑی کی چابیاں نکال کر گاڑی کو لاتیں ماریں اور ڈرائیور کو گالیاں دھمکیاں دیں ۔ دونوں گاڑیاں

ایک ہی کلب میں داخل ہو رہی تھیں ، حسان نیازی کی گاڑی کیساتھ دوسری گاڑی کی ہلکی سی ٹکر ہو گئی تھی ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بھانجے حسان نیازی نے دوبارہ بدلہ لینے کیلئے واپس گاڑی کو ٹھوکر ماری ۔ یار رہے کہ سینئر صحافی و کالم نگار حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے حسان نیازی پی آئی سی میں وکلاء اور ڈاکٹرز کی ہنگامہ آرائی کے کیس میں بھی ملزم ہیں، جس کیلئے انہوں نے ضمانت کروا رکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…