بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا تباہی کے دہانے پر ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے مدد فراہم کرنے کی خصوصی پیشکش کر دی

datetime 10  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےآسٹریلین وائس چیف آف ڈیفنس فورسزڈیوڈ جانسٹن کو آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں تعاون کی پیشکش کردی،آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلین وائس چیف آف ڈیفنس فورسز وائس ایڈمرل ڈیوڈ جانسٹن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں وائس ایڈمرل ڈیوڈ جانسٹن نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےملاقات کی۔ملاقات میں

باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیا ل ہوا ۔ آسٹریلین وائس چیف آف ڈیفیس فورسز ڈیوڈ جانسٹن نے خطے میں امن کے لیے پاک فوج کے کردارکو سراہتے ہوئے تعریف کی ۔ آرمی چیف نے ڈیوڈ جانسٹن کو آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف پہلے بھی جنگلات کی آگ بجھانے کے لیے تعاون کی پیشکش کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…