آزادی مارچ ناکام ہوگیا، چھ جماعتیں کتنے ہزار لوگ لا سکیں،بڑا دعویٰ کردیاگیا
اسلام آباد (آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ملین مارچ کا دعوی کرنے والی پانچ چھ جماعتیں مل کر چند ہزار لوگ لاسکیں ہیں اور ان کو ملین مارچ میں مکمل ناکامی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ… Continue 23reading آزادی مارچ ناکام ہوگیا، چھ جماعتیں کتنے ہزار لوگ لا سکیں،بڑا دعویٰ کردیاگیا