اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت پر تحفظات میرے بھی ہیں لیکن ۔۔۔!!! حسن نثار باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے‎

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیم کومزید برباد کرنا ہے تو طلبہ یونینز بحال کردی جائیں، البتہ مشاعرے، تقریری مقابلوں اور بحث و مباحثہ کیلئے سوسائٹیز بنائی جاسکتی ہیں،پاکستانی معیشت کے اشاروں پر ہمیں خوش ہونا چاہئے، پی ٹی آئی حکومت کو پورا وقت ملا تو اقتصادی ورلڈکپ جیت جائے گی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی

کی حکومتیں بہت لائق تھیں جو پاکستان کی معیشت کو بستر مرگ پر ڈال گئیں،ان کے بہت بڑے بڑے ناموں کی اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں نکلی ہیں،حکومت ان کے خلاف ایکشن نہیں لے رہی یہ اس کی نالائقی ہے،حکومت پر تحفظات میرے بھی ہیں لیکن ان کے حاسد معیشت کی بہتری دیکھنا نہیں چاہتے تھے، پی ٹی آئی کو جس حالت میں ملک ملا مینج نہیں ہوسکتا تھا،اس حالت میں معیشت کی بہتری معجزہ ہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…