نیب نے بدعنوانی کے مزید 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ،بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم برآمد کرنے کیساتھ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی نہ صرف اولین ترجیح ہے بلکہ اس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،گزشتہ 23 ماہ… Continue 23reading نیب نے بدعنوانی کے مزید 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دیدی