بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اہم شخصیت کو معطل کرنے کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان برہم، فوری بحالی کا حکم جاری کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرتفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے

اور اس ضمن میں سروسز ہسپتال کے معطل ڈاکٹر تفسیر کو فی الفور عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے اور ڈاکٹر تفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کی غیر جانبدار انہ انکوائری کر کے حقائق منظر عام پر لانے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…