قرآن پاک کی بے حرمتی،مغربی دنیا کمینگی کی انتہا پر پہنچ چکی، مفتی تقی عثمانی نے کھری کھری سنا دیں
کراچی (سی پی پی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے مسلمان حکومتوں سے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے اور نوجوان الیاس کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مسلمانوں کو رواداری کا درس دینے والی مغربی دنیا… Continue 23reading قرآن پاک کی بے حرمتی،مغربی دنیا کمینگی کی انتہا پر پہنچ چکی، مفتی تقی عثمانی نے کھری کھری سنا دیں







































