ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لندن میں بھی نوازشریف کی حالت بدستور خراب، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تشویشناک خبر سنادی

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نوازشریف کا پلیٹ لیٹ کانٹ غیر مستحکم ہیں، ادویات کے ذریعے پلیٹ لیٹ کانٹ خاص لیول پر رکھا جا رہا ہے جبکہ نوازشریف کے مرض کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔ڈاکٹر عدنان نے پریس بریفنگ میں کہاکہ نوازشریف کا ریگولر فالو اپ جاری ہے، جس میں خون کے ٹیسٹ بھی شامل ہیں۔ رائٹ ایگزیلا میں نوڈز

ہیں جو بڑے ہو چکے ہیں۔ کارڈیالوجی کی ایک ٹیم بھی نوازشریف کا معائنہ کر رہی ہے۔ لاہور میں نوازشریف کو ہارٹ اٹیک ہوا تھااس لئے انجیو گرام اور انجیو پلاسٹی پی سی آئی کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ دماغ کو خون منتقل کرنے والی شریان کے علاج کیلئے ویسکولر سرجن کی خدمات لی ہیں۔ ویسکولر سرجن دوبارہ نوازشریف کو معائنہ کریں گے۔  دماغ کی شریان کی سرجری یا سٹنٹ ڈالا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…