نمرتا کےاکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اورکہاں گئے؟ قتل کیس میں نیا موڑ آگیا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
کراچی( آن لائن )نمرتا ہلاکت کیس میں ایک اہم اور نیا موڑ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمرتا کے بینک اکانٹ سے لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ نمرتا کماری کے اکانٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے اس حوالے سے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس… Continue 23reading نمرتا کےاکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اورکہاں گئے؟ قتل کیس میں نیا موڑ آگیا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا