بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی، وزیر اعظم نے سموگ خاتمہ کیلئے سفارشات کی منظوری دیدی

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم نے سموگ کے خاتمے کے لئے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ پبلک پرانسپورٹ کی 250 بسوں کو ہائیبرڈ یا الیکٹرک پر منتقل کیا جائے گا۔آئندہ پٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی عائد ہوگی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی نئی بسیں ہائیبرڈ، سی این جی یا الیکٹرک کے ذریعے چلیں گی، لاہور میں 60 ہزار کنال اراضی پر جنگلات

لگانے کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔سٹیل رولنگ انڈسٹریز، اینٹوں کے بھٹوں کے گرد بھی شکنجہ تیار کر لیا گیا۔ اگلے سال دسمبر تک زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہمیں آئندہ نسلوں کو صاف ستھرا ماحول دینا ہے، فضائی آلودگی کے خاتمے کے لئے حکومت پنجاب تمام اقدامات پر عملدرآ مد یقینی بنائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…