’’اسلام قبول کرکے نئی زندگی گزارنا چاہتی ہوں ‘‘ پاکستان داخل ہونے کی کوشش کے دوران پکڑی جانیوالی سکھ لڑکی کیساتھ بھارت پہنچتے ہی بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کیا سلوک کیا؟جانئے

5  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا سے کرتارپور راہداری کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے والی سکھ لڑکی کا بیان سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سکھ لڑکی 23سالہ منجیت کور کو بھارت پہنچتے ہی خفیہ ایجنسیوں نے گھیر لیااور سکھ لڑکی سے دس گھنٹے تک تفتیش کرتے رہے۔منجیت نے

کہا کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس کے ماں باپ نے اس کی مرضی کے خلاف ایک ہندو لڑکے سے اس کی شادی کر دی تھی۔منجیت کور نے کہا سوشل میڈیا پر اس کی ایک پاکستانی نوجوان سے دوستی ہوئی جس کا نام اویس مختار ہے۔منجیت کور کا کہنا ہے کہ وہ اسلام قبول کر کے نئی زندگی گزارنا چاہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…