ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، خراب کارکردگی والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے خراب کارکردگی والے سرکاری ملازمین کو ریٹا ئر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سول سرونٹس ریٹائرمنٹ رولز 2019تیار کرلئے، سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی 60سال کی عمر کا تحفظ ختم ہوگا۔ذرائع کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے والے ملازمین قبل از وقت ریٹائر کئے جائیں گے، ملازمین کو ریٹائر کرنے کے حوالے سے شو کاز نوٹس جار ی کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ سرکاری ملازمین کیلئے

تین مختلف ریٹائرمنٹ کمیٹیاں بنانے کی تجویز دی گئی ، گریڈ ایک سے 16تک ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کمیٹی بنانے کی تجویز دی گئی ،گریڈ 17سے 19تک ملازمین کیلئے الگ ریٹائرمنٹ کمیٹی بنانے کی تجویز دی گئی ، گریڈ 20سے 22کے ملازمین کیلئے بھی ریٹائرمنٹ کمیٹی بنے گی ،ریٹائرمنٹ کمیٹیاں ریٹائر کرنے کے حوالے سے سفارشات پیش کریں گی۔ذرائع کے مطابق ریٹا ئر کئے جانے والے ملازمین کو پنشن اور گریجویٹی ادا کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…