پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ قانون اور آئین کی پابند ہو گی،محمود خان اچکزئی کا دھرنے سے خطاب،بڑے دعوے کردیئے
اسلام آباد (این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین اور قانون کہ بالا دستی ہونی چاہیے،پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ قانون اور آئین کی پابند ہو گی۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے آزادی مارچ کے… Continue 23reading پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ قانون اور آئین کی پابند ہو گی،محمود خان اچکزئی کا دھرنے سے خطاب،بڑے دعوے کردیئے