بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

میٹرک کے سالانہ امتحانات کب ہونگے ؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی) ثانوی تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحان 22فروری 2020 سے شروع ہونگے۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ثانوی تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام 22 فروری 2020 کو شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات  کے لئے داخلہ فارم

سرگودھا بورڈمیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ جس کے تحت اب سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 13 دسمبر 2019 تک جمع ہو سکیں گے اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زہر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان2020 کا آغاز 22 فروری 2020سے ہوگا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…