جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پارٹی رہنمائوں نے مایوس کیا،شاہد خاقان عباسی مریم اورنگزیب پر برس پڑے ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا ‎

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مریم اورنگزیب پر برس پڑے ، پارٹی رہنمائوں سے گلے شکوے کا اظہار کر دیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہد خاقان عباسی نےسیکورٹی روم میں لیگی رہنمائوں سےملاقات کی ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کو جھاڑ پلادی ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھ بے گناہ کو جیل میں رکھا گیا اسمبلی میں احتجاج کیوں نہ ہوا ؟ ۔ شاہد خاقان عباسی نے تلخ لہجے میں مریم اورنگزیب سے سوال کیا کہ میرے

پروڈکشن آرڈر کیلئے احتجاج کیوں نہ ہوا ، پارٹی رہنمائوں نے مجھے مایوس کیا ، احتجاج نظر آنا چاہیے تھا ، آپ لوگ خود اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں میرا خیال نہیں آتا ۔ مریم اورنگزیب نے وضاحت دینا چاہی لیکن سابق وزیراعظم نے کوئی وضاحت نہ سنی ۔ترجمان ن لیگ نے کہاہم احتجاج تو کرتے ہیں جس کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا اگر آپ نے احتجاج کیا ہوتا تو نظر بھی آتا ۔ جبکہ اس سے قبل سعد رفیق نے بھی گلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پارٹی رہنمائوں کی توجہ صرف شریف فیملی ہی ہے ہمارا کسی کو خیال تک نہیں آتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…