جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

میر ظفر اللہ خان جمالی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟بڑی تعداد میں علاقائی معتبرین انکے گھر پہنچ گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

اوستہ محمد (آن لائن) سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی صحت روبہ ، اسپتال سے گھر منتقل ڈاکٹروں کی جانب سے آرام کا مشورہ ، بڑی تعداد میں علاقائی معتبرین میر صاحب کی عیادت کے لئے کراچی پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم بزرگ سیا ستدان الحاج میر ظفر اللہ خان جمالی صحت روبہ ہو کر اسپتال سے گھر

منتقل ہو گئے، ڈاکٹر وں کی جانب سے آارام کا مشورہ، دوسری جانب میر ظفراللہ خان جمالی کی عیا دت کے لئے بڑی تعداد میں علا قائی معتبرین سیا سی سماجی شخصیتوں نے ان کی عیا دت کی اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی، میر ظفر اللہ خان جمالی نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ آپ کے دعاوں کا اثر ہے کہ اللہ نے صحت دی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…