فضل الرحمن کے دھرنے کیلئے مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف جے یو آئی (ف) کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آزادی مارچ کیلئے بھتہ طلب کرنے کے الزام میں جے یو آئی ف کے عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لانڈھی کے مقامی رہنما صابر اشرفی ، حنیف ، سلیم نامی عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر کو پی ٹی آئی کارکن… Continue 23reading فضل الرحمن کے دھرنے کیلئے مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف جے یو آئی (ف) کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج