ہم مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو ہرگز مایوس نہیں کریں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دبنگ اعلان کر دیا
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر جغرافیائی نہیں ہماری کشمیریوں سے محبت کا معاملہ ہے، ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، انہیں ہرگز مایوس نہیں کریں گے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر… Continue 23reading ہم مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو ہرگز مایوس نہیں کریں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دبنگ اعلان کر دیا