بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

زرمبادلہ ذخائر میں 1.8ارب ڈالرز کا اضافہ،آٹھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے،سٹیٹ بینک نے بڑی خبر سنادی

datetime 5  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان سٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے  کہاہے کہ 29 نومبر کو سٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ زر مبادلہ کے ذخائر میں 1.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہواہے۔  سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ رواں مالی سال زر مبادلہ کے

ذخائر میں 1.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہواہے جبکہ واجبات میں 1.95 ارب کی کمی آئی ہے،یہ کمی جولائی تا اکتوبر 2019 کے درمیان آئی ہے۔ ترجمان سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ زر مبادلہ کے ذخائر آٹھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 155 ارب 99 کروڑ 32 لاکھ ڈالر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…