جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات روکنے کے لئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تحقیقات کو رکوانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات کا معاملہ ایک بار پھر لٹکنے کا خدشہ پیدا ہو گیا کیونکہ حکومت خیبر پختونخوا (کے پی) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے

کی جانے والی تحقیقات کو روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔حکومت نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ پہلے ہی منصوبے کی نیب تحقیقات روک چکی لہٰذا دوبارہ کیس نہیں کھولا جاسکتا۔ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کے لیے کیس تیار کر لیا ہے جسے آئندہ ہفتے جمع کرا دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…