روح اور جسم کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ،مہنگا ئی نے پاکستانیوں کا سکون غارت کردیا، قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ
کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے ، گزشتہ ہفتے کے دوران کھانے پینے اور روزمرہ استعمال کی27بنیادی اشیا مزید مہنگی ہو گئیں جبکہ ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی اوسطاًشرح17فیصد سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ سال یہ شرح 6.5 فیصد تھی۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں… Continue 23reading روح اور جسم کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ،مہنگا ئی نے پاکستانیوں کا سکون غارت کردیا، قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ