جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

فراڈیوں نے ٹیکنالوجی کو مات دے دی، سینکڑوں اے ٹی ایم کارڈ ز کا ڈیٹا چوری،صارفین کے کروڑ وں روپے لے اْڑے

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |
فوٹو:انٹرنیٹ

بنوں (آن لائن) فراڈیوں نے ٹیکنالوجی کو مات دے دی، سینکڑوں اے ٹی ایم کارڈ ز کا ڈیٹا چوری کرتے ہوئے کروڑ روپے لے اْڑے، ذرائع کے مطابق ملک کے بعض اضلاع میں  اے ٹی ایم مشینوں پر اے ٹی ایم کارڈز کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے  جس سے جعلی  اے ٹی ایم کارڈ

بنائے گئے ہیں اور صارفین کے اکاونٹس سے ہزاروں اور لاکھوں روپے   لے اْڑے ہیں بنوں میں یو بی ایل بنک صارفین متاثر ہو گئے جہاں سینکڑوں صارفین کے اے ٹی ایم کارڈ کا ڈیٹا ضائع ہو گئے ہیں جسے بنک عملہ نے بلاک کر دیا تاکہ مزید متاثر ہونے سے بچ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…