اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حکومت کا بجلی صارفین سے 24 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک بھی وصول کئے جانے کا انکشاف، تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرادی گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) حکومت صارفین سے بجلی کے کیا نرخ وصول کر رہی ہے؟حکومت نے تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرادیں۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال 20 ارب یونٹ، بجلی چوری اور سسٹم کی خرابی کی بھینٹ چڑھ گئے،300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے 10 روپے 20 پیسے فی یونٹ وصول کیے جا رہے۔

دستاویزات کے مطابق 700 یونٹ تک استعمال کرنے والوں سے 19 روپے 18 پیسے فی یونٹ وصول کیے جا رہے۔ دستاویزات میں بتایاگیاکہ 700 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین 22 روپے 28 پیسے فی یونٹ ادا کر رہے۔ دستاویزات کے مطابق شام 5 سے رات 11 تک فی یونٹ نرخ 22 روپے 28 پیسے مقرر ہے جبکہ کمرشل صارفین سے 24 روپے 23 فی یونٹ وصول کئے جارہے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق صنعتی صارفین سے 24 روپے 23 پیسے، ہاوسنگ کالونیوں سے 21 روپے 41 فیسے فی یونٹ لیا جا رہا۔ دستاویزات کے مطابق کسانوں کے لیے زرعی ٹیوب ویل کا فی یونٹ نرخ 21 روپے 23 پیسے وصول کیا جا رہا۔ دستاویزات میں بتایاگیاکہ حکومت تمام صارفین سے اوسط 13 روپے 40 پیسے فی یونٹ لے رہی۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال 270 ارب روپے کی بجلی چوری اور لائن لاسز کی نذر ہوئی۔  گزشتہ سال 20 ارب یونٹ، بجلی چوری اور سسٹم کی خرابی کی بھینٹ چڑھ گئے،300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے 10 روپے 20 پیسے فی یونٹ وصول کیے جا رہے۔ دستاویزات کے مطابق 700 یونٹ تک استعمال کرنے والوں سے 19 روپے 18 پیسے فی یونٹ وصول کیے جا رہے۔ دستاویزات میں بتایاگیاکہ 700 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین 22 روپے 28 پیسے فی یونٹ ادا کر رہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…