تحریک انصاف نے کارکنوں کونوازشریف کی لندن میں رہائش گاہ کے باہر مظاہرے  میں شرکت سے روک دیا، حیرت انگیز ہدایات جاری

8  دسمبر‬‮  2019
فائل فوٹو

لندن(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کا اعلان کیا جس سے تحریک انصاف برطانیہ نے لاتعلقی کا اعلان کیا اور کارکنان کو شرکت سے روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے پارک لین فلیٹس کے باہر مظاہرے کی کال دی اور پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ بھرپور تعداد میں شرکت کریں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نے مظاہرے سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان کو

شرکت سے روک دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی یوکے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نوازشریف ضمانت کی شرائط پرعمل پیرا رہے تو رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔پی ٹی آئی یوکے کے ترجمان نے بتایا کہ شرائط توڑنے یا ضمانت ختم ہونے  پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کر کے باقاعدہ اعلان کیا جائیگا، پی ٹی اذئی رہنماؤں نے کارکنان کو مظاہرے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کی تو شریف خاندان نے بھی لیگی کارکنان کو پارک لین آنے سے روکدیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…