چئیرمین نیب لاڈلے کی خواہشات کی تکمیل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، حکومت ڈر گئی ہے،اسفندیار ولی خان نے بڑا دعویٰ کردیا
چارسدہ،پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت خود اسلام آباد میں نظر بند ہوگئی ہے،سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے حکومت اپوزیشن کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے کہ حکومت اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج سے ڈر گئی ہے؟ولی باغ چارسدہ سے جاری اپنے بیان میں اسفندیار ولی… Continue 23reading چئیرمین نیب لاڈلے کی خواہشات کی تکمیل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، حکومت ڈر گئی ہے،اسفندیار ولی خان نے بڑا دعویٰ کردیا