اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں؟ ن لیگ نے شیڈول کابینہ تیار کر لی، مریم اورنگزیب کا اہم ترین عہدے کیلئے انتخاب

datetime 9  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت اس وقت لندن میں موجود ہے، جہاں ن لیگ کی مختلف آپشنز پر مشاورت جاری ہے، ایک خبر یہ بھی گردش کر رہی ہے کہ ن لیگ حکومت کو گرا کر نئے انتخابات کرانا چاہتی ہے۔ معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس بارے میں کہا کہ شہباز شریف لندن میں موجود ہیں

اور وہ اپنے معاملات طے کر رہے ہیں، معروف صحافی نے کہا کہ انہوں نے اپنی شیڈو کابینہ بنا لی ہے اور اس میں مریم اورنگزیب کو وزیر اطلاعات بنایاگیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطے میں ہے اور یہ لوگ اہم ترین قانون سازی کے موقع پر حکومت کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)


عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…