مولانا فضل الرحمن کے آزاد ی مارچ میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے،شرکاء کا زبردست جوش و خروش
اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے اس بیان کہ ”پاک فوج غیرجانبدار ہے“ کا خیر مقدم کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن نے پاک فوج کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے جانے پر جوانوں کو خراج تحسین… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے آزاد ی مارچ میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے،شرکاء کا زبردست جوش و خروش