کرتار پور راہداری کا افتتاح ،تمام تیاریاں مکمل شرکاء کیلئے پنڈال میں کس چیز کا بندوبست کیا گیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان (آج) ہفتہ 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔بھارت کی جانب سے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ اور سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی شمولیت بھی متوقع ہے، افتتاحی تقریب کے دعوت نامے سفارتکاروں… Continue 23reading کرتار پور راہداری کا افتتاح ،تمام تیاریاں مکمل شرکاء کیلئے پنڈال میں کس چیز کا بندوبست کیا گیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں