پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟حیرت انگیزاعداد وشمارسامنے آگئے
اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنرز کی جانب سے ووٹرز کی فہرست میں تجدید کے بعد رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے بڑھ کر 11 کروڑ 30 لاکھ تک جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن… Continue 23reading پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟حیرت انگیزاعداد وشمارسامنے آگئے