مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ،”آزادی مارچ“کے حوالے سے گفتگو،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، صحت سے متعلق دریافت کیا اور آزادی مارچ کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ دونون رہنماؤں کے درمیان رابطہ شہباز شریف کے ذریعے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ،”آزادی مارچ“کے حوالے سے گفتگو،بڑا فیصلہ کرلیاگیا