منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی، بڑا قدام اٹھا لیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواست پر نیب کو 18 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔ فواد حسن فواد نے اشترعلی اوصاف اور امجد پرویز ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ۔درخواست میں وزرات قانون وانصاف، چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 15ماہ سے گرفتار کر رکھاہے، ،15ماہ کا عرصہ گزرنے کے باجود ریفرنس میں فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔راولپنڈی میں واقع کیثراالمنزلہ پلازے سے کوئی تعلق نہیں، دوران ملازمت کوئی بھی ناجائز فائدے حاصل نہیں کیے، شدید بیمارہوں جس کا علاج جیل میں ممکن نہیں، استدعا ہے کہ ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…